the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

پٹیل کوٹہ تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل نے کہا کہ اگر انہیں ضمانت مل جاتی ہے تو وہ تحریک جاری رکھیں گے. غداری کے ایک معاملے میں کل عدالت کے سامنے سماعت کے لئے انہیں یہاں لایا گیا.

احمد آباد پولیس کی طرف سے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ



درج کرنے کے بعد ان کو سورت کے لاجپور جیل میں رکھا گیا. یہاں سابرمتی مرکزی جیل بھیجے جانے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے عدالت پر یقین ظاہر کیا اور کہا کہ وہ ضمانت لینے کی کوشش کریں گے. انہوں نے کہا، 'میں ضمانت ملنے کے بعد تحریک جاری رکھوں گا.' انہیں پیر کو میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.